Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 427|Reply: 0

بگ بیش ٹی 20 لیگ، برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 05:24:26 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بگ بیش ٹی 20 لیگ کے چھٹے میچ میں برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹ سے مات دے دی ہے۔

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کے جیک ولڈ موتھ اور میٹ رنشا نے سنچریاں اسکور کیں۔

پہلے پرتھ اسکارچرز نے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 257 رنز بنائے، فن ایلن نے 79 اور کُوپر کونولی نے 77رنز کی اننگز کھیلیں۔

زیویئر بارٹلیٹ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں برسبین ہیٹ نے ہدف میچ کے آخری اوور کی 5 ویں گیند پر صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

جیک ولڈر موتھ 110 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے، میٹ رنشا نے 102 رنز بنائے، دونوں کھلاڑیوں نے بگ بیش لیگ کی تاریخ کی سب سے بڑی 212 رنز کی شراکت بھی قائم کی۔

پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں بھی بنائی گئیں، میچ میں مجموعی طور پر 515 رنز بنے، اس کے ساتھ یہ ٹی 20 کی تاریخ کا تیسرا سب سے بڑا ہدف تھا جو حاصل کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.045006 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list