Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 990|Reply: 0

میگھن مارکل نے بچوں سمیت اہلخانہ کی نئی خوبصورت فوٹو شیئر کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 17:45:04 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ

برطانوی شاہی خاندان کی منحرف بہو اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے کرسمس کے موقع پر اپنے شوہر پرنس ہیری، بیٹے پرنس آرچی اور بیٹی شہزادی لیلیبٹ کے ساتھ ایک خوبصورت نئی فیملی تصویر شیئر کی ہے۔

ڈچس آف سسیکس نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے سب کو  کرسمس کے سلسلے میں چھٹیوں کی مبارکباد دی۔

جنگل میں کھینچی گئی اس خوبصورت تصویر کو تاحال لاکھوں صارفین لائیک کر چکے ہیں۔








تصویر میں پرنس ہیری اپنے بیٹے آرچی کے سر کو محبت سے تھامے ہوئے نظر آ رہے ہیں جبکہ ننھی شہزادی لیلیبٹ اپنی والدہ میگھن مارکل کا ہاتھ تھامے کھڑی ہیں۔

میگھن مارکل نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے ’ہیپی ہالیڈیز! ہماری فیملی کی جانب سے آپ سب کے لیے نیک تمنائیں۔‘   
میگھن مارکل نے والد سے ملاقات کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے اپنے والد تھامس مارکل سے ملاقات کے لیے ایسی شرائط عائد کی ہیں جن کی وجہ سے دونوں کے دوبارہ ملنے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں۔   

واضح رہے کہ میگھن مارکل اور پرنس ہیری نے 2018ء میں پسند کی شادی کی تھی۔  

دونوں نے 2020ء میں شاہی ذمہ داریوں سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ چھوڑ دیا تھا اور اب امریکا میں مقیم ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:31 GMT+5 , Processed in 0.046590 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list