Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 260|Reply: 0

آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں: محمود اچکزئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 22:18:18 | Show all posts |Read mode
  
محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ملک کو بربادی سے نکالیں۔

اسلام آباد میں اپوزیشن کی 2 روزہ قومی کانفرنس سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن، نواز شریف، جماعتِ اسلامی سمیت قائدین بیٹھیں بات کریں۔

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ ملاقات تو فیملی اور قائدین کا حق ہے وہ دیں، آئیں ملک پاکستان کو اس بربادی سے نکالیں، ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں۔

اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم سوچ رہے تھے بانی کی رہائی کے لیے آئین اور قانون میں راستہ نکلے گا، جب ایسے فیصلے ہوں تو عوام میں مایوسی پھیلے گی۔

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے کہا کہ آئیں مل کر بیٹھیں، آپ اپنی اصلاح کریں، ہم اپنی اصلاح کرتے ہیں، آئیں آج ہم نئی شروعات کرتے ہیں، مل بیٹھ کر دیکھتے ہیں تاکہ آگے بڑھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:31 GMT+5 , Processed in 0.049525 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list