Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 700|Reply: 0

گلگت بلتستان کو صوبہ بنایا، این ایف سی ایوارڈ دیا جائے: گورنر مہدی شاہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 01:33:46 | Show all posts |Read mode
  
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ—فائل فوٹو

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں شامل کیا جائے تو کسی کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ صوبہ بنایا جائے، این ایف سی ایوارڈ بھی دیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری سیٹیں 26 سے 30 کر دی جائیں۔   
بلاول بھٹو ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے: گورنر خیبر پختون خوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔   

انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے پروپیگنڈا کیا کہ سندھ والے آپ کی مخالفت کرتے ہیں، ہمیں این ایف سی میں شامل کیا جائے تو کسی کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

سید مہدی شاہ نے یہ بھی کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو سیاست کی اجازت ہے تو بیٹوں کو بھی حق ملنا چاہیے، اگر بہن نہ ہوتی تو اس کی بات کرنے والا کوئی نہ ہوتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:31 GMT+5 , Processed in 0.044724 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list