Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 844|Reply: 0

بنگلادیش کے پہلے ایئر چیف اے کے خانداکر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 02:51:23 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بنگلادیشی میڈیا

بنگلادیش کے پہلے ایئر چیف  اے کے خانداکر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ اے کے خانداکر بنگلا دیش ایئر فورس کے پہلے سربراہ تھے، وہ ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔  

اے کے خانداکر نے بھارت میں تربیت اور آپریشنز کی نگرانی کی۔

وہ بنگلا دیش ایئر فورس کے پہلے چیف بنے،2011ء میں انہیں ملک کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

بعد ازاں اے کے خانداکر نے سیاست میں قدم رکھا اور 2008ء کے عام انتخابات میں رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.044805 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list