Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 517|Reply: 0

سعودی عرب کی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے کی گئی درخواست کو مسترد کیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 13:15:03 | Show all posts |Read mode
  صدر بی سی بی امین الاسلام

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

صدر بی سی بی امین الاسلام نے بتایا کہ قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد ان کھلاڑیوں اور کوچز نے سعودی عرب کے لیے کھیلنا تھا۔  

امین الاسلام کی کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو میں بتایا کہ سعودی عرب نے دو ماہ پہلے مجھ سے رابطہ کیا تھا میں نے نو کہہ دیا تھا۔

صدر بی سی بی کے مطابق سعودی عرب نے مرد و خواتین کھلاڑیوں اور پھر کوچز دینے کا کہا، میں کیسے اپنے ملکی مفاد کے برعکس کھلاڑیوں اور کوچز کی اجازت دوں گا؟

امین الاسلام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ویژن 2030 کے تحت بین الاقوامی کرکٹ کو بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کرکٹ پر کثیر سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے ،انٹرنیشنل کرکٹ فورس بننے کے لیے سعودی عرب نے ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سے رابطے کئے ہیں۔  

ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب نے ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سے کھلاڑی اور کوچز لانے کے لیے رابطے کیے، کھلاڑی اور کوچز قانونی تقاضے کرنے پر سعودی عرب کے لیے کھیلنے کے اہل ہو سکتے ہیں۔  

کرکٹ ویب سائٹ نے کہا کہ یو اے ای اور یو ایس اے ایسی حکمت عملی اپنا چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.044427 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list