Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 181|Reply: 0

حیدرآباد میں انوکھی بارات، دولہے کو نوٹوں کا کئی میٹر لمبا ہار پہنادیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 15:51:07 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں ایک شادی کی تقریب سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

بارات کے دوران دولہے شہریار کو کئی میٹر طویل نوٹوں کا ہار پہنایا گیا، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

اس بارات کو مزید منفرد بنانے والی بات یہ تھی کہ بارات میں شامل تمام افراد نے ایک جیسے لباس بھی پہن رکھے تھے، جس سے پورا ہجوم نہایت منظم، دلکش اور یادگار نظر آیا۔

دولہے کے گلے میں ڈالے گئے اس غیر معمولی کرنسی ہار اور باراتیوں کے ہم رنگ لباس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا، جس کے بعد تقریب کی ویڈیوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا شہریار اپنے دوستوں کے اس شاندار اور مہنگے تحفے پر بے حد خوش دکھائی دے رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.044074 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list