Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس کا جاری کردہ ریکارڈ ویب سائٹ سے غائب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 15:51:08 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس کے تحقیقاتی دستاویزات چند گھنٹوں بعد ویب سائٹ سے غائب ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیفری ایپسٹین سے متعلق دستاویزات کی تقریباً 16 فائلیں امریکی محکمہ انصاف کی ویب سائٹ سے جاری کیے جانے کے ایک دن بعد ہی غائب ہوگئی ہیں، جن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر بھی شامل ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیفری ایپسٹین سے متعلق دستاویزات بغیر کسی سرکاری وضاحت اور عوام کو پیشگی اطلاع دیے بغیر شائع کیے جانے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ہٹا دیے گئے۔   
سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس کا ریکارڈ جاری

امریکی محکمہ انصاف نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کا تحقیقاتی ریکارڈ جاری کرنا شروع کردیا۔   

غائب ہونے والی فائلوں میں ایسی تصاویر شامل تھیں جن میں برہنہ خواتین کی عکاسی پر مبنی پینٹنگز دکھائی گئی تھیں، جبکہ ایک تصویر میں الماری کے اوپر اور درازوں میں رکھی گئیں متعدد تصاویر نظر آتی تھیں۔  

دراز میں موجود تصاویر میں ڈونلڈ ٹرمپ، جیفری ایپسٹین، میلانیہ ٹرمپ اور ایپسٹین کی دیرینہ ساتھی گسلین میکسویل ایک ساتھ دکھائی دے رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:35 GMT+5 , Processed in 0.046007 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list