Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 996|Reply: 0

کچے میں آپریشن، ڈاکٹر اور ڈسپینسر زخمی ڈاکوؤں کے سہولت کار نکلے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 16:30:29 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سندھ اور پنجاب پولیس نے کچے میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے گزشتہ رات ڈاکٹر اور ڈسپینسر سمیت 5 افراد بازیاب کروا لیے۔

اس حوالے سے ڈی پی او محمد عمران کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز زخمی ڈاکوؤں کے علاج میں مصروف تھے، ڈاکٹرز سے تفتیش جاری ہے کہ وہ مرضی سے گئے تھے یا اغواء کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے راکٹ لانچر، اینٹی ایئر کرافٹ گن اور آر پی جی برآمد ہوا ہے۔

دوسری جانب ایس ایس پی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ بازیاب ڈاکٹر اور ڈسپینسر مغوی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سہولت کار تھے۔ ڈاکٹر اور ڈسپینسر ڈاکوؤں کا علاج کر رہے تھے، مغوی ہونے کا ڈرامہ رچایا۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اور ڈسپینسر بھی آپریشن کے دوران ڈرون حملے میں زخمی ہوئے، ڈاکٹر اور ڈسپینسر کا تعلق نواز آباد صادق آباد سے ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:33 GMT+5 , Processed in 0.044038 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list