Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 144|Reply: 0

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، فیلڈ مارشل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 19:45:06 | Show all posts |Read mode
  

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

علما و مشائخ کنونشن سے خطاب میں فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔   
فیلڈ مارشل کا بھارت اور طالبان کو دو ٹوک پیغام

راولپنڈی چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس...   

فیلڈ مارشل نے کہا کہ کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم اور فتویٰ نہیں دے سکتا، آپریشن بنیان المرصوص میں اللّٰہ تعالیٰ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اسلامی ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا، ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق اور مماثلت ہے۔

فیلڈ مارشل نے مزید کہا کہ جن قوموں نے اسلاف کی علمی و فکری میراث کو چھوڑ دیا، وہ زبوں حالی کا شکار ہوگئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:33 GMT+5 , Processed in 0.048012 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list