Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 250|Reply: 0

پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 21:03:05 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پینشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پینشن اور تنخواہ دونوں لینے کی اجازت بحال کر دی گئی ہے۔

ریٹائرڈ افسران کو دوبارہ ملازمت پر مکمل مالی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:33 GMT+5 , Processed in 0.044463 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list