Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 845|Reply: 0

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی فاتح پاکستان ٹیم آج رات وطن پہنچے گی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-22 00:57:32 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس  

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی فاتح  پاکستان انڈر 19 ٹیم آج رات اسلام آباد پہنچے گی، ٹیم کے اعزاز میں اسلام آباد میں استقبالیہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر 19 ساڑھے 12 بجے قومی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے گی۔

فاتح ٹیم کے زمبابوے روانگی کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے، پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلے پیر کی صبح زمبابوے روانہ ہونا تھا، اب پاکستان انڈر 19 ٹیم ایک روز بعد زمبابوے روانہ ہو گی۔   
ایشیا کپ انڈر 19 میں شاندار فتح، شان مسعود کا سرفراز احمد کو خراج تحسین پیش

اپنے پیغام میں شان مسعود نے کہا کہ آج پاکستان کے لیے ایک خاص اور یادگار دن رہا، انڈر 19 ٹیم نے بڑے میچ میں شاندار فتح حاصل کر کے سب کے دل جیت لیے۔   

خیال رہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، اس سے قبل پاکستان اور بھارت 2012 کے ایونٹ میں مشترکہ طور پر فاتح رہے تھے۔

دبئی میں کھیلے جا رہے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا، جواب میں بھارتی ٹیم 156 پر آل آؤٹ ہوگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.045398 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list