Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 461|Reply: 0

صدر زرداری کی بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-22 00:57:35 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی عراقی ہم منصب عبداللطیف جمال راشد سے بغداد میں ملاقات ہوئی۔

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق عراقی صدارتی محل آمد پر صدر مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔   

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر مملکت اور عراقی ہم منصب کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔   

ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور عراق کے صدور کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے، صدر مملکت نے بھرپور استقبال پر صدر عبداللطیف جمال راشد کا شکریہ ادا کیا۔  

اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ بغداد تہذیب اور تمدن اور استقامت کی علامت تاریخی شہر ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عراقی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔  

صدر مملکت نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور عراق کی خود مختاری، علاقائی سلامتی اور وحدت کےلیے غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:33 GMT+5 , Processed in 0.047013 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list