Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 235|Reply: 0

آسٹریلیا: سٹے بازی میں ملوث کھلاڑی پر سات سال کی پابندی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:05:45 | Show all posts |Read mode
آسٹریلیا میں کھیلنے والے ایک جاپانی فٹبالر رِیکو ٹانزکی پر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر سات سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔

جاپانی ویب سائٹ فٹبال زون میں بتایا گیا کہ اوورسیز کھیلنے والے 25 سالہ جاپانی کھلاڑی پر غیرقانونی جوئے سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سبب سات سال کی پابندی عائد کی گئی۔



فٹبالر نے دوست کے ساتھ سات کیسز میں ملوث ہونے سے متعلق اعتراف کیا۔
مزید پڑھیں   

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی پر 12 سال کی پابندی عائد



آسٹریلیا کے خبررساں ادارے نے بتایا کہ اے لیگ کلب میں بطور مِڈ فیلڈر کھیلنے والے رِیکو نے سٹا کھیل کر جان بوجھ کر ییلو کارڈ حاصل کیے۔ ان کو گزشتہ اگست میں میلبرن کی ایک عدالت نے جرم کا مرتکب پایا اور جرمانہ عائد کیا۔ رِیکو نے یہ جرائم اپنے دوست یوٹا ہِرایاما (جو کہ امیچور کھلاڑی ہیں) کے ساتھ مل کر کیے۔

مقامی رپورٹ کے مطابق رِیکو ٹانزکی نے مجموعی طور پر چار میچز میں قصداً انتباہ حاصل کیا جبکہ ان کے دوست نے بھی ساتوں الزامات کو قبول کر لیا۔

اس حوالے سے ان دو سمیت چار لوگوں سے تحقیقات کی گئیں۔ چاروں افراد نے بغیر کسی اعتراض سے سزا قبول کر لی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.046574 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list