Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 314|Reply: 0

امریکا: ٹوتھ پک سے بنایا گیا ایفل ٹاور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:05:55 | Show all posts |Read mode
امریکا میں ایک نوجوان نے 20 ہزار کے قریب ٹوتھ پک سے ایفل ٹاور کا نمونہ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

اِلینوائے کے شہر نیپروِل کے رہائشی ایرک کلیبل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد بطور سِول انجینئر کام کرتے تھے جس کی وجہ سے انہیں بہت کم عمری میں عمارتوں سے دلچسپی ہوگئی تھی۔

2021 مین جب ایرک صرف 12 برس تھے تو انہوں نے آئس کریم کی ڈنڈیوں سے 20.2 فٹ بلند ٹاور بنایا تھا اور یہ ان کا پہلا گینیز ورلڈ ریکارڈ تھا۔



  
مزید پڑھیں   

امریکا: چکن ونگ کھانے کا سب سے بڑا مقابلہ   

برطانیہ: جیلی کیٹ برانڈ کی منفرد اشیاء اکٹھا کرنے کا عالمی ریکارڈ





وہ ریکارڈ بعد میں توڑ دیا گیا لیکن ایرک نے ٹوتھ پک کے استعمال سے دوسرا ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ ٹوتھ پک کی ایک خامی یہ ہے کہ وہ بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔

انہوں نے ٹوتھ پک اور گلو کا استعمال کرتے ہوئے 17.32 فٹ بلنڈ ایفل ٹاور کا ماڈل تیار کیا اور ٹوتھ پک سے بنائے گئے سب سے بڑے اسکلپچر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:35 GMT+5 , Processed in 0.047794 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list