Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 979|Reply: 0

سال 2025 خلائی تحقیق میں پاکستان کیلئے سنگِ میل رہا!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:05:58 | Show all posts |Read mode
پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے میدان میں سال 2025 ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

پاکستان کے قومی خلائی ایجنسی سپارکو نے سال 2025 میں تین بڑے پاکستانی سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جن میں سب سے پہلا سیٹلائٹ جنوری میں الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ تھا جس کو چین سے خلا میں بھیجا گیا۔



جولائی میں پاکستان کا ایک اور ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ چین کے لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، جس کی بدولت پاکستان کی زمینی مشاہداتی قوت میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں   

زمین پر آکسیجن کم ہو رہی ، ناسا کے سائنسدانوں کا انتباہ



اکتوبر میں سپارکو نے پاکستان کا پہلا ہائیر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جس کے بعد پاکستان کی خلائی میں سیٹلائٹ کی تعداد سات ہوگی۔

خلائی میدان میں پاکستان کی طرف سے ہونے والی بڑی کامیابیوں میں اس سال پاکستان کے ایسٹروناٹ پروگرام کا آغاز بھی تھا۔ پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں چین کے خلائی سٹیشن پر بھیجا جائے گا۔

اس ہی سال پاکستان نے چاند پر قدم جمانے کے لئے روور پروگرام کا بھی آغاز کیا جس کے تحت پاکستان میں تیار کردہ روور 2028 میں چین کی مدد سے چاند پر اتارا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.044889 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list