Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 167|Reply: 0

65 ملین کی سرکاری گرانٹس کا حساب نہ دینے پر نیٹ بال فیڈریشن کے 6 عہدیداران پر پابندی عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:06:05 | Show all posts |Read mode
مالی سال 2022-24 کے دوران پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جانب سے 65 ملین روپے کی سرکاری گرانٹس کے ایڈجسٹمنٹ اکاؤنٹس جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق نیٹ بال فیڈریشن کی جانب سے 65 ملین روپے کی سرکاری گرانٹ کے ایڈجسٹمنٹ اکاؤنٹ جمع نہ کروانے پر سابق صدر، سیکرٹری جنرل اور دیگر عہدیداروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔



اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ایس بی کی جانب سے نیٹ بال فیڈریشن کے 6 سابق عہدیداروں پر قومی و بین الاقوامی کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔



اسپورٹس بورڈ نے وراننگ دی ہے کہ گرانٹس کے استعمال کا مکمل مالی ریکارڈ 7 دن میں جمع نہ کرانے پر مزید سخت کارروائی کی جائے گی اور فیڈریشن سمیت عہدیدارن کے اکاؤنٹس بند یا سیز کردیے جائیں گے۔

اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ ایڈجسٹمنٹ اکاؤنٹس جمع کرانے پر پابندی ختم ہو سکتی ہے، نیٹ بال فیڈریشن کو اپیل کا حق حاصل ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2022-24 کے دوران پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جانب سے 65 ملین روپے کی سرکاری گرانٹس کے ایڈجسٹمنٹ اکاؤنٹس جمع نہیں کرائی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.047746 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list