Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 405|Reply: 0

قومی سلامتی کے پیشِ نظر امریکا کی چین کے ڈرونز پر پابندی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:06:08 | Show all posts |Read mode
امریکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈی جے آئی کے بنائے گئے تمام نئے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد کردی۔



فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے ڈی جے آئی، اوٹیل اور دیگر غیر ملکی ڈرونز اور ان کے پرزوں کو اپنی ’کوورڈ لسٹ‘ میں شامل کر لیا۔
مزید پڑھیں   

خلا کیلئے روانہ ہونیوالا راکٹ لانچ ہوتے ہی گر کر تباہ



ڈی جے آئی دنیا کی سب سے بڑی ڈرون ساز کمپنی ہے اور امریکا میں کنزیومر ڈرونز کی مارکیٹ میں 80 فی صد حصہ رکھتی ہے۔

تاہم، ایف سی سی کی جانب سے موجودہ ڈیوائس ماڈل (جن کی منظوری ٹیلی کام ریگولیٹر نے دے دی تھی) کی درآمد، فروخت یا استعمال پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے، اور اس پابندی کا اطلاق ماضی میں خریدے گئے ڈرونز پر نہیں ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.045593 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list