Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

ورک ویزا پر برطانیہ آنے والے 13ہزار افراد کی سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:18:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

گزشتہ سال ورک ویزا پر برطانیہ آنے والے 13ہزار سے زائد غیر ملکی باشندوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے سرحدی کنٹرول میں بڑھتی ہوئی خامیوں اور ہوم آفس کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ لیبر حکومت کے زیر اہتمام غیر قانونی مہاجرین کی روک تھام کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

اسکے باوجود جہاں چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ غیر قانونی مہاجرین کی آمد کیلئے محفوظ ملک تصور کیا جا رہا ہے وہیں ورک ویزا پر ملک میں داخل ہونیوالے 13ہزار سے زائد باشندوں نے سیاسی پناہ کا دعویٰ دائر کیا ہے۔

ورک ویزا ہولڈرز کی جانب سے گزشتہ سال سے ستمبر تک مجموعی طور پر 13,427 سیاسی پناہ کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ تعداد محض 9,392 ریکارڈ کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.046631 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list