Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 504|Reply: 0

برطانیہ: فلیٹ سے معمر خاتون پنشنر کی لاش ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:18:11 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ بھر میں جہاں ہر طرف کرسمس کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں، وہیں اس روز 80 کی دہائی کی ایک پنشنر کی پراسرار موت نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دوڑیں لگوا دیں۔

لندن سے برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ولٹ شائر کے علاقے ڈیوائز میں فلیٹ سے ایک خاتون پنشنر کی لاش ملنے پر ایک خاتون کو پولیس نے مبینہ حملہ آور کے طور پر حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ولٹ شائر پولیس اور ساؤتھ ویسٹرن ایمبولینس سروس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے جبکہ خاتون کو موقع پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔

مرنے والی خاتون کے قریبی رشتہ داروں کی تلاش جاری ہے، پولیس نے جائے وقوعہ کو حفاظتی حصار میں لے کر معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہیں۔

میجر کرائم انویسٹی گیشن ٹیم سے تعلق رکھنے والے ڈی آئی ایلن اسمتھ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر بزرگ خاتون کی یوں اچانک موت نے انہیں سوگوار کر دیا ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ پولیس نے ایک ایسی خاتون کو حراست میں لیا ہے جو مرنے والی خاتون کو جانتی ہیں اور ہمیں اسی سے اصل معاملات اور قتل کے محرکات کا پتہ چل سکے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:35 GMT+5 , Processed in 0.044853 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list