Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 454|Reply: 0

حکومت پوری اپوزیشن سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:42:09 | Show all posts |Read mode
  رانا ثناء اللّٰہ : فائل فوٹو  

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت پوری اپوزیشن سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیحدہ کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام “نیا پاکستان“ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بھی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ نہیں بیٹھ رہے۔ یہ صورتِ حال حوصلہ افزا نہیں ہے، اس پر کوئی تبصرہ خود وزیرِ اعظم ہی کرسکتے ہیں۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں پیپلز پارٹی سمیت حکومت کے تمام اتحادی شامل ہوں گے۔

اسی پروگرام میں بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا کہ پی ٹی آئی غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ ان کی شرائط میں نئے انتخابات کا انعقاد اور نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی شامل ہے، ساتھ ہی حکومت کو پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے لوگوں کی بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.047638 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list