Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 157|Reply: 0

گوادر میں گنز کے ساحل کے قریب ڈولفن کا مردہ بچہ دیکھا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 16:42:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب، جیو نیوز

گوادر میں گنز کے ساحل کے قریب ڈولفن کے بچے کی لاش تیرتی دیکھی گئی، ڈولفنز مردہ بچے کے قریب موجود رہیں اور اسے ساحل کی جانب دھکیلتی رہیں۔

مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ڈولفنز بچے کی حفاظت اور مدد کی کوشش کرتی رہیں۔

ادھر گوادر کے مغربی ساحل پر مزید دو سمندری کچھوے مردہ حالت میں ملے ہیں۔  

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کے مطابق رواں ماہ بلوچستان کے ساحلوں سے پانچ سمندری کچھوے مردہ حالت میں مل چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:35 GMT+5 , Processed in 0.045935 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list