Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

جرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندہ ملک بدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 17:18:51 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

جرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندے کو ملک بدر کردیا گیا۔

جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر افغان باشندوں کو بھی ملک بدر کیا جارہا ہے۔

افغان جریدہ کے مطابق 2018 سے اب تک 220 سے زائد جرائم میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے بے دخل ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی جریدے کا بتانا ہے کہ 2024 اور 2025 میں جرمنی سے بالترتیب 28 اور81 افغان باشندوں کو ملک بدر کیا گیا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2025 میں ایران بھی لاکھوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرچکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:35 GMT+5 , Processed in 0.046568 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list