Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 336|Reply: 0

لبنان: اسرائیلی فائرنگ سے اقوام متحدہ امن دستے کا اہلکار زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 17:21:07 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل فوجی اہلکار اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اقوام کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں تعینات اس کی عارضی امن فوج کی پوزیشنز پر اسرائیلی حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے، اسرائیل کی جانب سے یہ حملہ ایک جارحانہ اقدام ہے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستے(UNIFIL) جنوبی لبنان کے علاقے میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے کردار ادا کررہے ہیں۔   
لبنان: اسرائیلی دستی بم حملے میں عالمی امن فوج کا سپاہی زخمی

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن فوجی دستے پر اسرائیلی دستی بم حملے میں1 فوجی زخمی ہوگیا۔   

اقوام متحدہ امن دستے کی جانب سے واقعے کی تفصیل میں مزید بتایا گیا ہے کہ بسترا گاؤں کے قریب فائرنگ کے ساتھ دستی بم دھماکا بھی ہوا ہے۔

یاد رہے کہ  اکتوبر کے مہینے میں بھی اسرائیل فوج کی جانب سے امن فوج پر دستی بم حملوں کے 3 مختلف واقعات رپورٹ ہوئے تھے جس میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.045410 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list