Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 283|Reply: 0

مجھے پاکستان میں گھومنے کیلئے کوئی جواز نہیں چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 17:58:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں گھومنے کے لیے کوئی جواز نہیں چاہیے۔

لاہور میں شاہ محمود قریشی کے گھر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ میرا پاکستان ہے میرا جہاں دل چاہے گا میں جاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں لاہور آیا ہوں تاکہ تمام تنظیمی دوستوں سے ملوں، اسیران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ان کے گھر جارہا ہوں۔   
حکومت سیاسی و جمہوری اصلاحات پر مذاکرات کیلئے تیار، 2024 کے الیکشن پر کوئی بات نہیں ہوگی، PTI کو پیغام مل گیا، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

انصار عباسیاسلام آباد :…باخبر ذرائع نے اس...   

سہیل آفریدی نے کہا کہ ہماری حکومت نے جیل میں قید قیادت سے ملنے کے لیے باقاعدہ لیٹر لکھا جس کا جواب نہیں دیا گیا، نہ مجھے اپنے بانی سے ملنے دے رہے ہیں نہ قیادت سے ملنے دے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کی ذمہ داری تحریک تحفظ آئین کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.044225 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list