Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 366|Reply: 0

پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 17:58:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں کو بھی سراہتا ہے، ہم یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس اُمید کا اظہار کرتا ہے کہ یمنی فریقین کسی بھی یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں گے، ایسے یکطرفہ اقدامات جو صورتِ حال میں مزید کشیدگی کا باعث بنیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم تمام یمنی فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک جامع، مذاکراتی سیاسی حل کے لیے تعمیری انداز اور نیک نیتی کے ساتھ بات چیت کریں، پاکستان کو اُمید ہے کہ جاری سفارتی کوششیں ملک میں دیرپا امن کے حصول کے لیے ٹھوس اقدامات کا باعث بنیں گی، پاکستان یمنی عوام کی تکالیف کے خاتمے کی بھی اُمید کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.044320 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list