Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 984|Reply: 0

پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 17:58:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ جیو نیوز

نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔

ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کہا جاتا ہے، یہ سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے، نوکٹیلوکا بلوم زہریلا نہیں ہوتا، مچھلیوں کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔

معظم خان کا کہنا ہے کہ رات میں نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، یہ ختم ہونے پر کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے اور یہ بھی قدرتی عمل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.045061 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list