Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 393|Reply: 0

بھارت: گاڑی میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر نجی کمپنی کی ایگزیکٹو، شوہر گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:00:11 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں پولیس نے ایک نجی آئی ٹی کمپنی کے سی ای او، خاتون ایگزیکٹو ہیڈ اور اس کے شوہر کو خاتون ملازمہ کے مبینہ گینگ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس یوگیش گوئل نے بتایا کہ واقعہ چلتی گاڑی میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا، جس کے بعد اس کا بیان اور طبی معائنہ کروایا گیا۔ میڈیکل رپورٹ میں جسم پر چوٹوں کے نشانات پائے گئے ہیں جو بادی النظر میں اجتماعی زیادتی کے الزام کی تائید کرتے ہیں۔   
بھارت: جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 15 سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

پولیس نے بتایا کہ ملزم پہلے ہی گرفتار ہو کر عدالتی تحویل میں ہے، جبکہ متاثرہ کے اہلِ خانہ نے ملزم کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔   

پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران اس گاڑی میں نصب ویب کیم (ڈیش کیم) کی فوٹیج بھی حاصل کی گئی ہے، جس میں آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ شامل ہے اور یہ شواہد کا اہم حصہ سمجھی جا رہی ہے۔

ابتدائی شواہد کی بنیاد پر نجی کمپنی کے سی ای او جیتیش سسودیا، ایگزیکٹو ہیڈ شلپا سیروہی اور اس کے شوہر گورو کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق واقعہ 20 دسمبر کو شوبھاگ پورہ کے ایک ہوٹل میں کمپنی کے سی ای او کی جانب سے دی گئی سالگرہ اور نئے سال کی پارٹی کے بعد پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے اور تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:34 GMT+5 , Processed in 0.044256 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list