Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 330|Reply: 0

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مجرم قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:36:53 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔

سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کا مجرم بھی قرار دیا گیا ہے، ان کو منی لانڈرنگ کے21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر 15سے 20 سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے اور ساتھ ہی ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہوسکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.048944 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list