Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 679|Reply: 0

شمالی کوریا کی پہلی ایٹمی آبدوز کی نئی تصاویر جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:39:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ شمالی کورین میڈیا

شمالی کوریا نے اپنی پہلی ایٹمی آبدوز کی نئی تصاویر جاری کردیں۔

شمالی کوریا نے آبدوز کی نئی تصاویر جاری کرنے کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ انکی پہلی جوہری آبدوز کا سائز امریکی بحریہ کے حملہ آور جہازوں میں سے کچھ کے برابر ہے۔   
امریکا کا سو گنا زیادہ طاقتور ٹرمپ کلاس بحری جہاز بنانے کا اعلان

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی بحریہ کو دنیا کی طاقتو ترین بحریہ بنا رہے ہیں، 15 آبدوزیں بنائی جارہی ہیں۔   

شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اِن تصاویر میں کم جونگ اُن کو آبدوز میں گائیڈڈ میزائل کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے ابھی تک لانچ نہیں کیا گیا۔

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے ایٹمی آبدوز کی تیاری پر اپنی بحریہ کی جدید کاری اور جوہری ہتھیاروں میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔   شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کو آبدوز کی تیاری سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے۔فوٹو: بشکریہ کورین میڈیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق جاری ہونے والی ان تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ  شمالی کوریا میں مقامی سطح پر ایٹمی آبدوز کی تیاری میں کافی پیش رفت ہوئی ہے، پہلی بار اس کا اعلان مارچ میں کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:32 GMT+5 , Processed in 0.049384 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list