Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 150|Reply: 0

حملے میں ناک کی ہڈی ٹوٹی ہے، چہرے پر بھی زخم آئے ہیں، شہزاد اکبر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:18:11 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورِ حکومت میں مشیرِ احتساب رہنے والے شہزاد اکبر برطانیہ میں نامعلوم شخص کے حملے میں زخمی ہوگئے۔

شہزاد اکبر کے مطابق حملے کے سبب ناک کی ہڈی ٹوٹی ہے، چہرے پر بھی زخم آئے ہیں، پولیس سرگرمی سے حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش میری زخمی چہرے والی تصویر جعلی اور اے آئی سے بنی ہوئی ہے۔  

انھوں نے کہا کہ پولیس نے یقین دلایا ہے کہ وہ حملہ آور اور حملہ کرانے والے کو بھی پکڑے گی، حملے سے متعلق پولیس کی تفتیش کے سبب سی سی ٹی وی فوٹیج یا تصاویر شئیر نہیں کرسکتا، برطانوی قانون پر مکمل یقین ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ انگلینڈ کو سب کیلئے محفوظ ہونے کو یقینی بنائے بشمول مجھ سے اختلاف رکھنے والوں کیلئے بھی، حملہ کرنے والا کنسٹرکشن ورکر یا کوڑا اٹھانے والا لگتا تھا۔

انھوں نے کہا اس نے میرے نام کی تصدیق کرنے کے بعد مجھ پر حملہ کیا، ایسی بزدلانہ حرکتیں مجھے خوفزدہ نہیں کرسکتیں، میرا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔

شہزاد اکبر کے مطابق پاکستان میں بدعنوانی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جمہوریت مخالف کوششوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.057384 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list