Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 562|Reply: 0

دریائے نیل میں دو کروز جہازوں میں تصادم، اطالوی خاتون ٹیچر ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:18:12 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

دریائے نیل میں دو کروز جہازوں میں تصادم کے دوران اطالوی خاتون ٹیچر ہلاک ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق 47 سالہ اطالوی خاتون ڈینیز روگیری جو پیشے کے لحاظ سے ایک اسکول ٹیچر ہیں، اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے نکلی تھیں، لیکن کروز کے حادثے  میں ہلاک ہو گئیں۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دریائے نیل میں جس جہاز پر وہ سوار تھیں وہ ایک سیاحتی جہاز سے ٹکرا گیا۔    
امریکا: کم عمر طالب علم کو نامناسب میسجز بھیجنے پر خاتون ٹیچر گرفتار

تحقیقات کے دوران ٹیچر نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 13 سالہ طالبعلم جو نجی اسکول میں آن لائن تعلیم حاصل کر رہا تھا کو پیغامات اور ایک تصویر بھیجی تھی۔    

رپورٹ کے مطابق تصادم کے وقت روگیری اپنی کیبن میں گر گئیں اور ان کے پھیپھڑوں کو چوٹ پہنچ گئی، جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے باوجود زندہ نہیں رکھا جا سکا۔

حادثے کے دوران متعدد مسافر دریا میں گر گئے اور جہاز کے 4 کیبین تباہ ہوگئے، جہازوں کے درمیان ہونے والے تصادم سے مسافروں میں خوف و ہراس  پھیل گیا، متعدد مسافر پانی میں گر کر زخمی ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.043670 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list