Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1008|Reply: 0

بھارتی طلبا بیرون ملک شرمناک کام کرنے لگے، لڑکی کی ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:54:27 | Show all posts |Read mode
بھارت کے لیے اب اس کے بیرون ملک مقیم طلبا بھی سبکی کا باعث بننے لگے ہیں۔ بھارتی شہریوں کی ترقی یافتہ ممالک میں بدتہذیبی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔



برطانیہ کے شہر برمنگھم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سگنل پر کھڑی گاڑی کے سامنے ایک لڑکی ہاتھ میں کپڑا تھامے آتی ہے اور بغیر پوچھے شیشہ صاف کردیتی ہے، اس کے بعد کار کے مالک سے ادائیگی کا مطالبہ کرتی ہے۔ کار سوار حیرت سے پوچھتا ہے کہ ’یہ کس چیز کے لیے ہے؟‘ تو لڑکی جواب دیتی ہے ’میں نے آپ کا شیشہ صاف کیا ہے، 20 پاؤنڈ دیں۔‘


#WATCH || Indian student in UK demands ₹2,300 for car wipe; video viral A viral video from Birmingham shows a woman, identified as an Indian student, demanding £20 (₹2,300) from a car owner after wiping his window. The man refused, calling her a “robber,” while she cited the… pic.twitter.com/0WFm0VoXu3

— mr.decent🦅 (@Mrdecent000) December 22, 2025


جب ڈرائیور نے اتنی زیادہ رقم پر اعتراض کرتا ہے تو لڑکی نہ صرف اس سے بحث کرتی ہے بلکہ دھمکانا بھی شروع کردیتی ہے۔ اس دوران ڈرائیور نے خاتون کو ’’ڈاکو‘‘ بھی قرار دیا، لیکن وہ بار بار ادائیگی پر اصرار کرتی رہی اور گاڑی کو روانہ ہونے نہیں دیا۔

اس ویڈیو کو لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے، اور صارفین کی جانب سے واقعے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.049973 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list