Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 500|Reply: 0

سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے علیمہ خان سے معافی مانگ لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:54:49 | Show all posts |Read mode
  علیمہ خان: فائل فوٹو  

سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان سے معافی مانگ لی، انہوں نے علیمہ خان سے وائس میسج کے ذریعے معافی مانگی۔

قاضی انور نے کہا کہ علیمہ خان، آپ سے عزت کے ساتھ معافی مانگتا ہوں، میں نے غلط اطلاعات پر آپ کے متعلق الفاظ ادا کیے، جس پر شرمندہ ہوں۔   
علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے راولپنڈی پولیس کی ٹیم لاہور روانہ

26 نومبر کے احتجاج پر قائم مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کے معاملے پر راولپنڈی پولیس نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری کے لیے ٹیم لاہور روانہ کر دی۔   

ایڈووکیٹ قاضی انور نے کہا کہ میرے لیے علیمہ خان بہتر اور قابل احترام ہیں، بانی پی ٹی آئی میرے لیڈر ہیں، ان کی بہنوں کی شان میں گستاخی نہیں ہونی چاہیے۔

خیال رہے کہ قاضی انور نے گزشتہ دنوں صوبائی صدر انصاف لائر فورم اور پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، قاضی انور ایڈووکیٹ نے استعفیٰ کے بعد ایک نجی ٹاک شو میں علیمہ خان سے متعلق گفتگو کی تھی۔

قاضی انور نے کہا تھا کہ علیمہ خان کو پتا نہیں مجھ سے کیا مسئلہ ہے، علیمہ خان کے کہنے پر پی ٹی آئی قیادت نے میرے ساتھ برا سلوک کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.046558 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list