Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 259|Reply: 0

بھارت: ووٹرز کو ووٹ کے بدلے مہنگی گاڑیاں، تھائی لینڈ ٹرپ اور سونے کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:54:50 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں بلدیاتی انتخابات  آئندہ ماہ شیڈول ہیں لیکن امیدواروں نے ووٹرز کو لبھانے کے لیے بڑے پیمانے پر تحائف اور مراعات کی پیشکش ابھی سے شروع کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پونے شہر کے متعدد حلقوں میں امیدوار ووٹرز سے مہنگی گاڑیاں، غیر ملکی دوروں، سونے اور دیگر قیمتی اشیاء دینے کے وعدے کر رہے ہیں۔

پونے کے ایک امیدوار نے جہاں ’لکی ڈرا‘ کے ذریعے 11 ووٹرز کو 1100 مربع فٹ زمین دینے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے رجسٹریشن بھی شروع ہو چکی ہے وہیں دوسرے امیدوار نے شادی شدہ جوڑوں کے لیے پانچ دن کے لگژری تھائی لینڈ ٹور کی پیشکش کی ہے۔

کئی وارڈز میں ایس یو وی گاڑیاں، موٹر سائیکلز اور سونے کے زیورات لکی ڈرا کے ذریعے دینے کے اعلانات کیے گئے ہیں۔  

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ خواتین ووٹرز اور گھریلو خواتین پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ ہزاروں پاٹھانی ساڑھیاں تقسیم کی جا چکی ہیں جبکہ سلائی مشینیں اور سائیکلیں بھی بانٹی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پونے شہر میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کے لیے بڑی جماعتوں کے درمیان گٹھ جوڑ، بات چیت، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.045014 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list