Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 176|Reply: 0

افغانستان سے دہشت گردوں کا تاجکستان میں سرحد پار حملہ، 2 اہلکار ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 19:54:51 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

افغانستان سے دہشت گردوں نے تاجکستان میں سرحد پار حملہ کردیا، مسلح جھڑپ میں تاجک بارڈر گارڈ کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

تاجک حکام کے مطابق جوابی کارروائی میں افغانستان سے آئے 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار، دستی بم اور نائٹ ویژن ڈیوائسز ملی ہیں۔

تاجک حکام کے مطابق افغان طالبان نے بین الاقوامی ذمہ داریوں اور تاجکستان کے ساتھ ریاستی سرحد پر سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔  

تاجکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دہشتگرد گروہوں اور اسمگلروں کے حملوں کے خلاف اپنی علاقائی سالمیت کا دفاع کریں گے۔

تاجک حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے چند روز کے دوران سرحد پار یہ تیسرا حملہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:48 GMT+5 , Processed in 0.045340 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list