Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 740|Reply: 0

سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 20:34:20 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ  سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔

گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا، جمہوری قوتوں کا کام مظلوم طبقات کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بینظیر بھٹو کے وژن کو آگے لے کر چل رہے ہیں، آصف علی زرداری نے آمریت سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی وفاقی پرحملہ ہوتا ہے پیپلزپارٹی اس کے خلاف کھڑی ہوجاتی ہے، پی ٹی آئی کی سیاست کا محور ایک قیدی کو رہا کرنا رہ گیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی وجہ سے آئینی ترامیم میں عوام مخالف شقیں ہٹائی گئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:48 GMT+5 , Processed in 0.044955 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list