Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

اسحاق ڈار کی خارجہ پالیسی پر میڈیا کو بریفنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 20:34:20 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار خارجہ پالیسی پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

اسحاق ڈار رواں سال کی اس آخری بریفنگ میں وزارت خارجہ کی مجموعی کارکردگی کے علاوہ خارجی محاذ عالمی سطح پر اور اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں میں پاکستان کی کامیابیوں اور سفارتی فتوحات کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے غیر ملکی دوروں اور ان کے قومی ملکی اور سفارتی ثمرات جبکہ اہم شخصیات کے پاکستان کے دوروں کے درمیان ہونے والے معاہدوں اور بالخصوص امریکا سمیت چین، روس اور دیگر دوست ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں کو آگاہ کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.045146 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list