Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 964|Reply: 0

ہانیہ اور عاصم کی شادی کی خبریں زیر گردش، اداکارہ کا مبہم بیان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:13:02 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف، شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ مشہور گلوکار و اداکار عاصم اظہر کی شادی سے متعلق قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا۔

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آئندہ برس 2 معروف اداکارائیں پیا دیس سدھار جائیں گی۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے پیشِ نظر صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں ان اداکاراؤں میں سے ایک ہانیہ عامر ہیں اور اداکارہ آئندہ برس عاصم اظہر سے شادی کرنے والی ہیں۔   

ہانیہ ان قیاس آرائیوں کی ایک وجہ گزشتہ برس کے آغاز میں عاصم اور میرب کی منگنی کا ختم ہونا اور حالیہ دنوں میں ہانیہ اور عاصم دونوں کی بڑھتی ہوئی قربتیں بھی ہے۔

اب حال ہی میں کرسمس کے موقع پر ہانیہ نے پوسٹ شیئر کی ہے جس کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’ہانیہ سنا ہے آپ شادی کرنے والی ہیں؟‘۔

صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں نے بھی یہی سنا ہے‘۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.048679 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list