Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 281|Reply: 0

بھارت کو غرور تھا کہ اس کے دنیا سے تعلقات اچھے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:15:05 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کو غرور تھا کہ اس کے دنیا سے تعلقات اچھے ہیں۔

مزارِ قائد پر حاضری دینے کے بعد گورنر سندھ اور کابینہ ارکان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان 2025 کی کامیابیوں کے بعد 2026 کی کامیابیوں میں داخل ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملک کی بہتری کے لیے ہم سب کو متحد ہونا چاہیے۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اچھی بات ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری ہوئی ہے، ایئر لائن کے ملازمین کو تحفظ دیا جائے۔   
مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار کے گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔   

قبل ازیں مراد علی شاہ نے بانی پاکستان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.046538 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list