Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 892|Reply: 0

پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا: عظمیٰ بخاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:52:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا، اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی صوبے کی بہتری کے لیے کوئی بھی قانون سازی کرسکتی ہے، لوگوں کی زمینوں پر قبضہ ہو جاتا ہے۔ بیوہ، یتیم بچوں، بھائی بہن کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے، 75 سال سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ ہو رہا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اس سے عام آدمی کا بھلا ہو رہا ہے، لوگ سالہا سال کیس عدالتوں میں لڑتے تھے، سنوائی نہیں ہوتی تھی، ڈرا دھمکا کر چپ کرا دیا جاتا تھا۔   
غریب آدمی کہیں بھی ہو گا، مریم نواز اُس کیساتھ کھڑی ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غریب آدمی کہیں بھی ہو گا، مریم نواز اُس کے ساتھ کھڑی ہے۔   

صوبائی وزیر نے کہا کہ قبضہ مافیا بوگس دستاویزات کے ذریعے قبضہ کر لیتے ہیں، میں یہ نہیں کہہ رہی کہ وہاں سے فیصلہ غلط آیا، ہم نے کیس صحیح پیش نہیں کیا۔  

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں پالیسی کیا ہو گی، کیسے بنے گی، اس کا اختیار چیف ایگزیکٹیو اور اسمبلی کے پاس ہے، کسی بیوہ کو 40 سال بعد قبضہ ملا، کسی بہن کو 25 سال بعد قبضہ ملا۔ غریب لوگوں کے پاس وکیل کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:53 GMT+5 , Processed in 0.048374 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list