Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 899|Reply: 0

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کرگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:52:03 | Show all posts |Read mode
  

سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔

ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، وہ ایس بی پی کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔   
خود مختار خواتین معاشرے میں خوشحالی پھیلاتی ہیں: ڈاکٹر شمشاد اختر

ڈاکٹر شمشاد اختر نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ کارپوریٹس کی پیش رفت بہتر ہے، خواتین کو سہولتیں دے کر ان کی شمولیت بڑھائی جاسکتی ہے۔   

2 جنوری 2006ء کو اسٹیٹ بینک کی 14 ویں گورنر بننے والی ششماد اختر کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔

شمشاد اختر حیدر آباد میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم کراچی اور اسلام آباد میں حاصل کی،پنجاب یونیورسٹی سے 1974 میں بی اے اکنامکس اور قائد اعظم یونیورسٹی سے ایم ایس سی اکنامکس کیا۔

انہوں نے یونیورسٹی آف سسیکش سے 1977ء یں ڈیولپمنٹ اکنامکس میں ایم اے اور برطانیہ میں پیسلے کالج آف ٹیکنالوجی سے 1970 میں معاشیات میں ڈاکٹریٹ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.044818 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list