Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 876|Reply: 0

مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:54:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے مزارِ قائد پر سلامی دی۔

میجر جنرل افتخار حسین چوہدری (ہلالِ امتیاز) تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

اس موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار کے گارڈز کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔   
قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں۔   

بابائے قوم کے یومِ ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر سال قائد اعظم کا یوم پیدائش پوری قوم کے لیے تجدید عہد کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے بلاتفریق رنگ و نسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسے رہنما اصولوں کا درس دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.045522 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list