Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 107|Reply: 0

ایشیز سیریز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:54:10 | Show all posts |Read mode
  

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 152رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر 35 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ عثمان خواجہ نے 29 رنز بنائے۔   
ایشیز سیریز: ایم سی جی میں شائقین کرکٹ کی آمد کا ریکارڈ بن گیا

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔    

انگلینڈ کے جوش ٹنگ نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور گس ایٹکنسن نے وکٹیں لیں۔

انگلینڈ کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی کارکردگی نہیں دکھا سکی اور پوری ٹیم 110 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

انگلش ٹیم کی جانب سے ہیری بروک 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ گس ایٹکنسن نے 28 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے مائیکل نیسر نے 4 اور اسکاٹ بولینڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلیا نے دن کے اختتام تک دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 4 رنز بناکر  46 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:53 GMT+5 , Processed in 0.047466 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list