Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 313|Reply: 0

کرسمس ڈے کے رنگ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں بھی بکھر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:30:54 | Show all posts |Read mode
  

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ کے موقع پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی جانب سے کرسمس فیملی ڈے منایا گیا۔

اس موقع پر کرکٹرز اپنی فیملیز کے ساتھ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) پہنچے، جہاں انہوں نے ایک دوسرے سے خوشگوار ماحول میں بات چیت کی، پھولوں اور چاکلیٹس کا تبادلہ کیا۔

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سمیت دیگر کرکٹرز نے ایم سی جی میں فیملیز کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔   
ایشیز سیریز، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر

کرکٹ آسٹریلیا نے 26 دسمبر سے شروع ہورہے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، کپتان پیٹ کمنز کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔   

کرسمس ڈے پر آپشنل ٹریننگ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے نیٹ شیئر کیا، آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور جو روٹ ساتھ ساتھ نیٹ پر بیٹنگ پریکٹس بھی کرتے رہے۔

باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل روایتی طور پر آپشنل ٹریننگ سیشن ہوتا ہے جس میں کھلاڑی فیملیز کے ہمراہ کرسمس کی خوشیاں مناتے ہیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:53 GMT+5 , Processed in 0.044656 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list