Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 728|Reply: 0

قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، عارف حبیب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 22:33:07 | Show all posts |Read mode
  

چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب  کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین عارف حبیب گروپ نے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے ہیں، 25 فیصد کی مد میں حکومت کو 45 ارب روپے ملیں گے۔

عارف حبیب کا کہنا تھا کہ فوجی فرٹیلازر بھی ہمارے کنسورشیم میں شامل ہوگیا ہے، پہلے مرحلے میں جہازوں کی تعداد 38 اور دوسرے میں 64 تک لے کر جانے کا ارادہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی ایئر لائن پر 190 ارب واجب الادا ہیں اور اثاثے 180 ارب کے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.045133 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list