Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 888|Reply: 0

بین اسٹوکس ایشیز سیریز میں شکست کے بعد جذباتی ہوگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 23:12:07 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے کھلاڑیوں کے دفاع میں سامنے آگئے، وہ ایشیز سیریز میں شکست کے بعد جذباتی ہوگئے۔

بین اسٹوکس نے موجودہ صورتِ حال میں کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ کو بڑی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتِ حال کو کیسے سنبھالنا ہے یہ میرے لیے اہم ہے، ٹیم میں موجود ہر فرد اور خاص طور پر کچھ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اس وقت میری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • حد سے زیادہ شراب نوشی پر انگلینڈ کے کرکٹرز کیخلاف تحقیقات  
  • آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر ایشیز سیریز جیت لی  




ان کا کہنا تھا کہ مجھے ذاتی تجربہ ہے کہ اس طرح کے معاملات لوگوں کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں۔ بطور انگلینڈ کپتان میرا کام اپنے کھلاڑیوں کو ہر ممکن حد تک تحفظ فراہم کرنا ہے۔

بین اسٹوکس نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے کھلاڑیوں کا دفاع کروں گا اور اس وقت یہی میری سب سے بڑی ذمے داری ہے، جب آپ سیریز ہار چکے ہوں تو آپ کی ہر بات، ہر کام کی اسکروٹنی ہوتی ہے اور یہ اچھا بھی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب آپ بڑی سیریز میں 3 میچ ہار جائیں تو آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو واقعی کچھ نہیں بچتا۔

واضح رہے کہ ایشیز سیریز میں شکست اور نوسا میں پارٹی کے بعد انگلینڈ ٹیم تنقید کی زد میں ہے۔ انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی بین ڈکٹ کی شراب نوشی کی حالت میں ویڈیو کے بعد ای سی بی حرکت میں آگیا تھا۔

انگلینڈ کرکٹ کے ٹیم ڈائریکٹر راب کی نے بھی کھلاڑیوں کی نوسا میں مبینہ شراب نوشی پر تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.044945 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list