Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 236|Reply: 0

میکسیکو کی بحریہ کا طیارہ امریکا میں گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 23:49:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

میکسیکو کی بحریہ کا چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ساحل پر گِر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن ایئرپورٹ کی طرف لے کر جارہا تھا کہ گیلوِسٹن بے میں گر کر تباہ ہوا۔

امریکی کوسٹ گارڈ کے اہلکار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ حادثہ گزشتہ رات پیش آیا، ایک مسافر ابھی تک لاپتہ ہے۔  

ابتدائی طور پر امریکی کوسٹ گارڈ نے بتایا تھا کہ 4 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے لیکن بعد میں وضاحت کی گئی کہ اُن میں سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب میکسیکو کی بحریہ نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ طیارے میں 8 افراد سوار تھے جس میں 4 بحریہ کے عملے کے ارکان اور 4 شہری شامل تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.046974 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list