Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 435|Reply: 0

ریتک روشن کے کزن کی شادی پر اُن کی گرل فرینڈ کا جذباتی پیغام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 00:29:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹوز / بھارتی میڈیا  

بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دنوں سے ممبئی میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

ریتک روشن اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ تقریبات میں شریک ہوئے، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

صبا آزاد نے انسٹاگرام پر ایشان روشن اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل ایشوریہ سنگھ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے انہیں روشن خاندان میں خوش آمدید کہا۔  

صبا نے لکھا کہ یہ زندگی کے سب سے اہم رشتے کی شروعات ہے اور دعا ہے کہ جوڑا ہمیشہ ایک دوسرے کا بہترین دوست رہے، جبکہ ہمدردی، مزاح اور خوش دلی ان کا ساتھ نہ چھوڑے۔

پری ویڈنگ تقریب میں ہریتک روشن نے ہلکے رنگ کا کرتا زیب تن کیا، جبکہ صبا آزاد زرد لباس اور روایتی زیورات میں نظر آئیں۔

ہریتک کے بیٹے ہری ہان اور ہردھان بھی ہم رنگ کرتے پہن کر خاندان کے ساتھ تصاویر میں دکھائی دیے۔   
بھتیجے کی شادی میں راکیش روشن کی گرما گرم بحث، ویڈیو وائرل

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کمنٹ سیکشن میں مختلف آراء سامنے آئیں۔    

خیال رہے کہ  23 دسمبر کو فلم ساز راکیش روشن نے انسٹاگرام پر خاندانی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایشان روشن اور ایشوریہ سنگھ کی شادی کا اعلان کیا۔

ایشان روشن، موسیقار راجیش روشن کے صاحبزادے اور راکیش روشن کے بھتیجے ہیں۔ ان کی شادی 23 دسمبر 2025 کو انجام پائی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:53 GMT+5 , Processed in 0.054437 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list