Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 149|Reply: 0

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، دہلی میں ویزا سروس معطل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 00:30:09 | Show all posts |Read mode
بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد بنگلا دیش نے نئی دہلی میں قونصلر اور ویزا سروس عارضی طور پر معطل کر دی۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیشی مشن کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے قونصلر اور ویزا سروس عارضی معطل کیں، دو روز پہلے ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا۔  

بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی مظاہرین نے ہائی کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دی تھیں۔

بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ بھارت نے بھی ایک روز پہلے چٹاگانگ ویزا سینٹر بند کر دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.043877 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list